Layer 1

34 Art Work by Rafat Hussain Oil on Canvas

Rafat Hussain
Oil on Canvas Code 34
24×24 in
Code 34

بسم اللہ الرحمن الرحیم  ن والقلم وما یسطرون  سب سے پہلے میں اللہ تعالی کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جس نے ہمیں اپنی مدح سرائی کے لئے چنا  پینٹنگ میں آرٹسٹ کے خاص جذبات اور احساسات ہوتے ہیں جس میں میرا موضوع ہے ، جوش رحمت  میرا مقصد اللہ تعالی کی طرف وابستگی ہے  میں نے اپنی پینٹنگ میں اللہ تعالی کی عظمت کی مدح سرائی کرنے کی کوشش کی ہے  سمندر سب کے لئے ایک جیسا ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں موتی تلاش کر لیتے ہیں کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں  اور کچھ کو bکھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا  بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے صحرا کی ریت اسی پانی سے اپنی پیاس بجھا لیتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے  اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے  اور اللہ تعالی کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے

 

Scroll to Top